Latest Hazrat Ali Quotes in Urdu & English

Total
1
Shares
Hazrat Ali Quotes in Urdu - Urdupoetries.net

Urdupoetries.net is Premium Source of Urdu Poetry & Quotes. It’s in this post that you find Hazrat Ali Quotes in Urdu. It’s a good thing that you can read and easily copy the text of the Mola Ali Quotes in Urdu for free. With a One click, you can share it with your friends and family members, too!

یہ پلیٹ فارم اردو شاعری اور اقوال زریں کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس پوسٹ میں آپ کو حضرت علی کے اقوال ملتے ہیں۔ یہ اچھی بات ہے کہ آپ مفت میں مولا علی کے اقوال کو پڑھ سکتے ہیں اور آسانی سے کاپی کر سکتے ہیں۔ ایک کلک کے ساتھ، آپ اسے اپنے دوستوں اور خاندان کے اراکین کے ساتھ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔

Scroll Down for Reading Hazrat Ali Quotes

“Avoid Relying on Vain Hopes That It is the Capital of Fools.” -Hazrat Ali

فضول امیدوں پر بھروسہ کرنے سے بچ کہ یہ احمقوں کا سرمایہ ہے۔ حضرت علیؓ


“It is Very Villainy to Be Gracious With Generosity.” -Hazrat Ali

سخاوت کے ساتھ احسان جتانا نہایت کمینگی ہے۔ حضرت علیؓ


“Forgiveness is a Very Good Favor, and Favor enslaves Man.” -Hazrat Ali

معافی نہایت اچھا احسان ہے اور احسان انسان کو غلام بنا دیتا ہے۔ حضرت علیؓ

Best Hazrat Ali Quotes in Urdu


“Avoid Building Long Hopes, for She, Removes the Joy of the Present Blessings Bestowed by Allah and Despises Them in Your Eyes, and You Do Not Thank Them.” -Hazrat Ali

لمبی لمبی امیدیں باندھنے سے پرہیز کرو کیونکہ وہ خدا کی عطا کردہ موجودہ نعمتوں کی خوشی کو دور کرتی اور تمہاری نظروں میں ان کو حقیر بنادیتی ہے اورتم ان کی شکر گزاری نہیں کرتے۔ حضرت علیؓ


“The Actions of a Person Whose Hopes Are Small Are Also Correct.” -Hazrat Ali

جس شخص کی امیدیں چھوٹی ہوتی ہیں اس کے عمل بھی درست ہوتے ہیں۔ حضرت علیؓ


“When Thou Blessed Unto Anyone, Keep It Hidden, and When He Does You a Favor, Show It to Him.” -Hazrat Ali

جب تو کسی سے احسان کرے تو اس کوئی مخفی رکھ اور جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو ظاہر کر۔ حضرت علیؓ

Hazrat Ali Quotes in Urdu


“Nothing is More True Than Death and Nothing More False Than Hope.” -Hazrat Ali

موت سے بڑھ کر سچی اور امید سے بڑھ کر جھوٹی کوئی چیز نہیں۔ حضرت علیؓ


“The More Greed, a Person, Has in His Heart, the Less Faith He Has in Allah.” -Hazrat Ali

جس شخص کے دل میں جتنی زیادہ حرص ہوتی ہے اس کو الله تعالی پر اتناہی یقین کم ہوتا ہے۔ حضرت علیؓ


“Experiences Never End, and the Wise One is the One Who Develops in Them.” -Hazrat Ali

تجربے کبھی ختم نہیں ہوتے اور عقل مند وہ ہے جوان میں ترقی کرتا ہے۔ حضرت علیؓ


“The Person Who Makes Himself in Need Remains in Need.” -Hazrat Ali

جو شخص خوامخوا خود کو محتاج بناتا ہے دہ محتاج ہی رہتا ہے۔ حضرت علیؓ

Best Hazrat Ali Quotes in Urdu


“Don’t Believe in Superiority Over a Person Until You Know Them Completely.” -Hazrat Ali

جب تک کسی شخص کا پوری طرح حال معلوم نہ ہو اس کی نسبت بزرگی کا اعتقاد نہ رکھ۔ حضرت علیؓ


“Your Soul Will Make You Do the Same Thing With Which You Have Made It Accustomed.” -Hazrat Ali

تیرا نفس تجھے وہی کام کرائے گا جس کے ساتھ تو نے اسے مانوس بنایا ہے۔ حضرت علیؓ


“I Am Like a Young Man on a Herd of Goats With Myself That When He Gathers Them Together on One Side, They Spread From the Other Side.” -Hazrat Ali

میں اپنے نفس کے ساتھ بکریوں کے ریوڑ پر ایسے ایک جوان کی طرح ہوں کہ جب وہ ایک طرف انہیں اکٹھا کرتا ہے تو وہ دوسری طرف سے پھیل جاتی ہیں۔ حضرت علیؓ


“The One Who Aspired to Heaven Hastened to Good Deeds, the One Who Feared Hell, Restrained Himself From Illegitimate Desires, and the One Who Believed in Death Ended the Pleasures of This World.” -Hazrat Ali

جو جنت کا امیدوار ہوا اس نے نیکیوں میں جلدی کی جو جہنم سے ڈرا اس نے خود کو ناجائز خواہشات سے روک دیا اور جسے موت کا یقین آ گیا اس نے لذات دنیاکوختم کردیا۔ حضرت علیؓ


“If You Wish to Meet Your Friend, Wear a Patch Cloth. Use Old Shoes. Lower Your Hopes and Don’t Overeat.” -Hazrat Ali

اگر تم اپنے دوست سے آرزوئے ملا قات رکھتے ہو تو پوند لگا کپڑا پہنو۔ پرانا جوتا استعمال کرو۔ امید یں کم کرواور پیٹ بھر کر نہ کھاؤ۔ حضرت علیؓ

Hazrat Ali Quotes About Friendship


“The Person Who Has Six Habits is Far From the Fire of Hell and Wants Heaven.”
1) He Worshiped Allah Almighty and Worshiped Him.
2) Recognized the Devil and Opposed Him.
3) Recognizing the Truth, He Followed It.
4) Recognize Falsehood and Avoid It.
5) Recognized the World and Abandoned It.
6) Recognizing the Hereafter and Seeking It. -Hazrat Ali

جس شخص میں چھ عادات پائی جاتی ہیں وہ جہنم کی آگ سے دور اور جنت کا مطلوب ہے۔
الله تعالی کو چھان کر اس کی عبادت کی۔
شیطان کو پہچان کر اس کی مخالفت کی۔
حق کو پہچان کر اس کی اتباع کی۔
باطل کو پچھان کر اس سے بچا۔
دنیا کو پچھان کر اسے ترک کر دیا۔
آخرت کو پچھان کر اس کا طلب گار ہے۔ حضرت علیؓ

1 comment
Leave a Reply

Your email address will not be published.